Lesson 9

اعلان ولایت

Surah Asr

Surah Asr

Topic: Ailaan e Wilayat

سورہ   عصر

Quranic Verses

Quranic Verses

Topic: Ailaan e Wilayat

حضرت علیؑ تمہارے ولی اور سرپرست ہیں

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَیُؤْتُوْنَ الزَّکٰوۃَ وَہُمْ رٰکِعُوْنَ۝۵۵

ایمان والوں بس تمہارا ولی اللہ ہے اور اُس کا رسول اور وہ صاحبانِ ایمان جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالت ِرکوع میں زکوٰۃدیتے ہیں۔

(سورۂ مائدہ ،آیت۵۵)

٢.غدیر میں اعلانِ ولایت کا حکم

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

یٰٓاَیُّھَا الرَّسُوْلُ بَلِّــغْ مَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ۝۰ۭ وَاِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہٗ۝۰ۭ وَاللہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ۝۰ۭ اِنَّ اللہَ لَا یَہْدِی الْقَوْمَ الْکٰفِرِیْنَ۝۶۷

اے پیغمبرﷺ آپؐ اس حکم کو پہنچادیں جو آپ ؐکے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے اور اگر آپؐ نے یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نہیں پہنچایا اور خدا آپؐ کو لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے گا کہ اللہ کافروں کی ہدایت نہیں کرتا ہے ۔

(سورۂ مائدہ،آیت۶۷ )

٣. اعلانِ ولایت سے دین مکمل ہوا

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اَلْیَوْمَ یَىِٕسَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ دِیْنِکُمْ فَلَا تَخْشَوْہُمْ وَاخْشَوْنِ۝۰ۭ اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا۝۰ۭ

آج کے دن کفار تمہارے دین سے مایوس ہوگئے ہیں لہٰذا تم ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا ہے اور اپنی نعمتوں کو تمام کردیا ہے اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسندیدہ بنادیا ہے

(سورۂ مائدہ،آیت۳)

Scroll to Top