Lesson 10

اہلِبیت علیہم السلام

Surah Takasur

Surah Takasur

Topic: Ahlebait (A.S)

سورہ  تکاثر

Quranic Verses

Quranic Verses

Topic: Ahlebait (A.S)

اللہ نے اہلبیتؑ سے ہر طرح کی نجاست /بُرائی کو دور رکھا ہے

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّمَا یُرِیْدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیْرًا۝۳۳ۚ

بس اللہ کا ارادہ یہ ہے اے اہلبیت علیہم السلام کہ تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے ۔

(سورۂ احزاب،آیت۳۳)

٢.ااہلبیت ؑہی اولی الامر ہیں ان کی اطاعت کرو

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِیْعُوا اللہَ وَاَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَاُولِی الْاَمْرِ مِنْکُمْ۝۰ۚ

ایمان والوں اللہ کی اطاعت کرو اوررسولﷺ اور صاحبانِ امر کی اطاعت کرو جو تم ہی میں سے ہیں

(سورۂ نساء،آیت۵۹)

اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں کی طرف رجوع کرو

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

فَسْــَٔـلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۝۷

تو تم لوگ اگر نہیں جانتے ہو تو جاننے والوں سے دریافت کرلو ۔

(سورۂ انبیاء،آیت۷)

Scroll to Top