Surah Humazah
Topic: Qiyamat Ke Ahwaal
سورہ ھمزۃ
Quranic Verses
اس دن نہ مال کام آئے گا نہ اولاد
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّلَا بَنُوْنَ۸۸ۙ
جس دن مال اور اولاد کوئی کام نہ آئے گا ۔
(سورۂ شعراء،آیت88)
٢.زبان بند ہوگی لیکن اعضاء گواہی دیں گے
اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰٓی اَفْوَاہِہِمْ وَتُکَلِّمُنَآ اَیْدِیْہِمْ وَتَشْہَدُ اَرْجُلُہُمْ بِمَا کَانُوْا یَکْسِبُوْنَ۶۵
آج ہم ان کے منہ پرمُہر لگادیں گے اور ان کے ہاتھ بولیں گے اوران کے پاؤں گواہی دیں گے کہ یہ کیسے اعمال انجام دیا کرتے تھے
(سورۂ یٰس،آیت65)
Hadith
کلمات قصار
امام علی علیہ السلام کی مولا حسن علیہ السلام کو نصیحتیں
آپؑ نے اپنے فرزند امام حسن ؑسے فرمایا : بیٹا مجھ سے چار اور پھر چار باتیں محفوظ کر لو تو اس کے بعد کسی عمل سے کوئی نقصان نہ ہو گا ۔بہترین دولت و سروت عقل ہے اور بدترین فقیری حماقت ہے سب سے زیادہ وحشت ناک امر خود پسندی ہے اور سب سے شریف حسب خوش اخلاقی ہے۔