Lesson 15

قرآن میں انبیاء کا ذکر

Surah Qadr

Surah Qadr

Topic: Quran Mai Anbia Ka Zikr

سورہ  قدر

Quranic Verses

Quranic Verses

Topic: Quran Mai Anbia Ka Zikr

حضرت ابرہیم علیہ السلام کا قرآن میں ذکر

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّ اِبْرٰہِیْمَ کَانَ اُمَّۃً قَانِتًا لِلہِ حَنِیْفًا۝۰ۭ وَلَمْ یَکُ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ۝۱۲۰ۙ

بیشک ابراہیم علیہ السلام ایک مستقل اُمّت اور اللہ کے اطاعت گزار اور باطل سے کترا کر چلنے والے تھے اور مشرکین میں سے نہیں تھے۔

(سورۂ نحل،آیت120)

٢.قرآن میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا۝۰ۭ اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۝۱۲۷

پروردگار ہماری محنت کو قبول فرمالے کہ تو بہترین سُننے والا اورجاننے والا ہے۔

(سورہ ٔبقرہ،آیت 127) 

بارہ انبیاء علیہم السلام

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّآ اَوْحَیْنَآ اِلَیْکَ کَـمَآ اَوْحَیْنَآ اِلٰی نُوْحٍ وَّالنَّـبِیّٖنَ مِنْۢ بَعْدِہٖ۝۰ۚ وَاَوْحَیْنَآ اِلٰٓی اِبْرٰہِیْمَ وَاِسْمٰعِیْلَ وَاِسْحٰقَ وَیَعْقُوْبَ وَالْاَسْـبَاطِ وَعِیْسٰى وَاَیُّوْبَ وَیُوْنُسَ وَہٰرُوْنَ وَسُلَیْمٰنَ۝۰ۚ وَاٰتَیْنَا دَاوٗدَ زَبُوْرًا۝۱۶۳ۚ

ہم نے آپ کی طرف اُسی طرح وحی نازل کی ہے جس طرح نوح علیہ السلام اور ان کے بعد کے انبیاءؑ کی طرف وحی کی تھی اور ابراہیم علیہ السلام ،اسماعیل علیہ السلام ،اسحاق علیہ السلام،یعقوب علیہ السلام،اسباط علیہ السلام ،عیسٰی علیہ السلام ،ایوب علیہ السلام ، یونس علیہ السلام ،ہارون علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام کی طرف وحی کی ہے اور داؤدعلیہ السلام کو زبور عطا کی ہے۔

(سورۂ نساء،آیت 163)

Scroll to Top