Lesson 16

ذکرِ انبیاءعلیہم السلام اور اُن کی دعائیں

Surah Kausar

Surah Kausar

Topic: Zikr e Anbia (a.s) Aur Un Ki Duaen.

سورہ کوثر

Quranic Verses

Quranic Verses

Topic:  Zikr e Anbia (a.s) Aur Un Ki Duaen.

قرآن میں حضرت یونس علیہ السلام کی دعا

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

فَنَادٰی فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰــنَکَ۝۰ۤۖ اِنِّىْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِــمِیْنَ۝۸۷ۚۖ

اور پھر تاریکیوں میں جاکر آواز دی کہ پروردگار تیرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے تو پاک و بے نیاز ہے اور میں اپنے نفس پر ظلم کرنے والوں میں سے تھا۔

(سورۂ انبیاء،آیت 87)

حضرت لقمان علیہ السلام کی وصیت

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

یٰبُنَیَّ اَقِـمِ الصَّلٰوۃَ وَاْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ وَانْہَ عَنِ الْمُنْکَرِ وَاصْبِرْ عَلٰی مَآ اَصَابَکَ۝۰ۭ

اےبیٹا نماز قائم کرو، نیکیوں کا حکم دو، برائیوں سے منع کرو، اور اس راہ میں جو مصیبت پڑے اس پر صبر کرو

(سورۂ لقمان،آیت 17)

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ۝۲۵ۙوَیَسِّرْ لِیْٓ اَمْرِیْ۝۲۶ۙ
وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ۝۲۷ۙ یَفْقَـــہُوْا قَوْلِیْ۝۲۸۠

موسٰی نے عرض کی پروردگار میرے سینے کو کشادہ کردے اورمیرے کام کو آسان کردے اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے کہ یہ لوگ میری بات سمجھ سکیں ۔

(سورۂ طہ ،آیت25-28)

قرآن میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اِنَّ مَثَلَ عِیْسٰى عِنْدَ اللہِ کَمَثَلِ اٰدَمَ۝۰ۭ خَلَقَہٗ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ۝۵۹

عیسٰی علیہ السلام کی مثال اللہ کے نزدیک آدم علیہ السلام جیسی ہے کہ انہیں مٹی سے پیدا کیا اور پھر کہا ہوجا اور وہ ہوگیا۔

(سورۂ آلِ عمران،آیت59)

Scroll to Top