Chapter 8

انبیاء علیہم السلام کی دعائیں

Quranic Verses

Quranic Verses

Topic: Anbia (a.s) ki Duaen

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ۝۲۵ۙوَیَسِّرْ لِیْٓ اَمْرِیْ۝۲۶ۙوَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ۝۲۷ۙ یَفْقَـــہُوْا قَوْلِیْ۝۲۸۠

حضرت موسٰی نے عرض کی پروردگار میرے سینے کو کشادہ کردے ،اورمیرے کام کو آسان کردے اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے کہ یہ لوگ میری بات سمجھ سکیں

(سورۂ طہ ،آیت25-28)

علم میں اضافے کی دعا

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَقُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا۝۱۱۴

اور کہہ دیجئیے پروردگار میرے علم میں اضافہ فرما ۔

(سورۂ ِطہ،آیت114)

Scroll to Top