احادیث ِمعصومین علیہم السلام
Topic: Manzilat e Imam e Zamana (a.s)
قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَسَلَّمَ
إِنَّ الْمَهْدِيَّ مِنْ عِتْرَتِي مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ يَنْزِلُ لَهُ مِنْ السَّمَاءِ قَطْرُهَا وَ تُخْرِجُ لَهُ الْأَرْضُ بَذْرَهَا فَيَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطًا وَ عَدْلًاكَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَ جَوْرًا
یقیناً مہدی علیہ السلام میری نسل اور اہل بیتؑ میں سے ہیں، وہ آخر ی زمانے میں ظاہر ہوں گے، آسمان ان کے لئے بارش نازل کرے گا اور زمین ان کے لئے پیداوار اُگائے گی، وہ زمین کو انصاف اور برابری سے بھر دیں گے جیسے کہ اسے لوگوں نے ظلم اور زیادتی سے بھرا تھا۔
(اثبات الہداہ، ج۵ ،ص۱۲۱)