Surah Al-Fatiha
Topic: Quran Kareem
سورہ الفاتحة
Quranic Verses
قرآن کتاب ہدایت ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
الٓمٓ (۱) ذَٰلِكَ ٱلْكِتَـٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ (۲)
ال م (۱) یہ وہ کتاب ہے جس میں کسی طرح کی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے۔یہ صاحب تقوی اور پرہیزگار لوگو ں کے لئے مجسم ہدایت ہے۔
(سورۂِ بقره، آیت ۱-۲)
٢.قرآن سیدھے راستےکی طرف رہنمائی کرتا ہے۔
إِنَّ هَـٰذَا ٱلْقُرْءَانَ يَهْدِى لِلَّتِى هِىَ أَقْوَمُ
بیشک یہ قرآن اُس راہ کی ہدایت کرتا ہے جو بالکل سیدھی ہے
(سورۂِ اسراء، آیت ۹)
٣. بغیر طہارت قرآن کو ہاتھ نہیں لگانا چاہیے
لَّا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ
اسے (قرآن کو) پاک و پاکیزہ افراد کےعلاوہ کوئی چھو بھی نہیں سکتا ہے۔
(سورۂِ واقعہ، آیت۷۹ )
Hadith
کلمات قصار
علم و ادب
علم بہترین وراث ہےاور آب نیا ترین لباس ہے اور فکر بہترین شفاف آئینہ ہے۔