Surah Falaq
Topic: Tauheed
سورہ ٱلْفَلَقِ
Quranic Verses
اللہ ایک ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
لَوْ كَانَ فِيهِمَآ ءَالِهَةٌ إِلَّا ٱللَّهُ لَفَسَدَتَا ۚ
یاد رکھو اگر زمین و آسمان میں اللہ کے علاوہ اور بھی خدا ہوتے تو زمین و آسمان دونوں برباد ہوجاتے
(سورۂِ انبیاء ، آیت ۲۲)
٢.اللہ ہر شئے پر قادر ہے۔
إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ
بے شک اللہ ہر شئے پر قدرت و اختیار رکھتا ہے
(سورۂِ بقرہ ، آیت ۲۰)
اللہ زندہ و قائم ہے
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُۥ سِنَةٌۭ وَلَا نَوْمٌۭ ۚ لَّهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ
اللہ جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے زندہ بھی ہے اور اسی سے کل کائنات قائم ہے اسے نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کا ہے
(سورۂِ بقرہ ، آیت ۲۵۵ )
Hadith
کلمات قصار
حسن معاشرت
لوگوں کے ساتھ ایسا میل جول رکھو کہ مر جاؤ تو لوگ گریہ کریں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق رہیں۔