Surah Kafiroon
Topic: ADAL
سورہ کافرون
Quranic Verses
خدا عدل و احسان کا حکم دیتا ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اِنَّ اللّـٰهَ يَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْاِحْسَانِ
بے شک اللہ عدل و احسان کا حکم دیتا ہے
(سورۂِ نحل، آیت ۹۰)
٢.اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا۔
اِنَّ اللّـٰهَ لَا يَظْلِمُ النَّاسَ شَيْئًا وَّلٰكِنَّ النَّاسَ اَنْفُسَهُـمْ يَظْلِمُوْنَ
اللہ انسانوں پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا بلکہ انسان خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتا ہے
(سورۂِ یونس ، آیت ۴۴)
٣. انسان پر مصیبت اپنے عمل کی وجہ سے آتی ہے
مَّا أَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللَّهِ ۖ وَمَا أَصَابَكَ مِن سَيِّئَةٍ فَمِن نَّفْسِكَ ۚ
تم تک جو بھی اچھائی اور کامیابی پہنچتی ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے اور جو بھی برائی پہنچتی ہے وہ خود تمھاری طرف سے ہے
(سورۂِ نساء ، آیت ۷۹)
Hadith
کلمات قصار
عفو و درگزر
جب دشمن پر قدرت حاصل ہوجائے تو معاف کر دینے کو ہی قدرت کا شکریہ ادا کرو