Hadith
کلمات قصار
Topic: Ahlebait Markaz o Mimba’a Hain.
اہلیبیت ؑ مرکز و منبع ہیں
وَقَالَ عَليْه السلام
نَحْنُ النُّمْرُقَةُ الْوُسْطَى بِهَا يَلْحَقُ التَّالِي وَإِلَيْهَا يَرْجِعُ الْغَالِي
ہم اہلبیتؑ ہی وہ نقطہ اعتدال ہیں جن سے پیچھے رہ جانے والا آگے بڑھ کر ان سے مل جاتا ہے اور آگے بڑھ جانے والا پلٹ کر ملحق ہو جاتا ہے۔