Surah Takasur
Topic: Ahlebait (A.S)
سورہ تکاثر
Quranic Verses
اللہ نے اہلبیتؑ سے ہر طرح کی نجاست /بُرائی کو دور رکھا ہے
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیْرًا۳۳ۚ
بس اللہ کا ارادہ یہ ہے اے اہلبیت علیہم السلام کہ تم سے ہر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ہے ۔
(سورۂ احزاب،آیت۳۳)
٢.ااہلبیت ؑہی اولی الامر ہیں ان کی اطاعت کرو
یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِیْعُوا اللہَ وَاَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَاُولِی الْاَمْرِ مِنْکُمْ۰ۚ
ایمان والوں اللہ کی اطاعت کرو اوررسولﷺ اور صاحبانِ امر کی اطاعت کرو جو تم ہی میں سے ہیں
(سورۂ نساء،آیت۵۹)
اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں کی طرف رجوع کرو
فَسْــَٔـلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۷
تو تم لوگ اگر نہیں جانتے ہو تو جاننے والوں سے دریافت کرلو ۔
(سورۂ انبیاء،آیت۷)
Hadith
کلمات قصار
خیر و شر کا انجام دینے والا
خیر کا انجام دینے والا اصل خیر سے بہتر ہوتا ہے اور شر کا انجام دینے والا اصلشر سے بھی بدتر ہوتا ہے۔