Lesson 12

قیامت

Surah Ma’un

Surah Ma'un

Topic: Qiyamat

سورہ  ماعون

Quranic Verses

Quranic Verses

Topic: Qiyamat

ہر شئے کو موت ہے

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

کُلُّ نَفْسٍ ذَاۗىِٕقَۃُ الْمَوْتِ۝۰ۭ

ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے

(سورۂ آلِ عمران،آیت 185)

٢.عالمِ برزخ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

لَعَلِّیْٓ اَعْمَلُ صَالِحًا فِیْمَا تَرَکْتُ کَلَّا۝۰ۭ اِنَّہَا کَلِمَۃٌ ہُوَقَاۗىِٕلُہَا۝۰ۭ وَمِنْ وَّرَاۗىِٕہِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ۝۱۰۰

شاید میں اب کوئی نیک عمل انجام دوں ہرگز نہیں یہ ایک بات ہے جو یہ کہہ رہا ہے اور ان کے پیچھے ایک عالم ه برزخ ہے جو قیامت کے دن تک قائم رہنے والا ہے۔

 (سورۂ مومنون،آیت100)

قیامت میں سب جمع ہوں گے

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلِ اللہُ یُحْیِیْکُمْ ثُمَّ یُمِیْتُکُمْ ثُمَّ یَجْمَعُکُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ لَارَیْبَ فِیْہِ وَلٰکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ۝۲۶ۧ

آپ کہہ دیجئے کہ خدا ہی تم کو بھی زندہ رکھے ہے پھر ایک دن موت دے گا اور آخر میں سب کو روزِ قیامت جمع کرے گا اور اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن اکثر لوگ اس بات کو بھی نہیں سمجھتے ہیں۔

(سورۂ جاثیہ،آیت26)

Scroll to Top