Surah Masad
Topic: Naboowat
سورہ مسد
Quranic Verses
ہدایت دینا اللہ کا کام ہے
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ
بیشک ہدایت کی ذمہ داری اللہ کے اوپر ہے
(سورۂِ لیل، آیت ۱۲)
٢.ہر قوم میں ہادی آئے ہیں
وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِى كُلِّ أُمَّةٍۢ رَّسُولًا
اور یقینا ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا ہے
(سورۂِ نحل، آیت ۳۶)
٣. اللہ جانتا ہے کس کو رسول بنانا ہے
ٱللَّهُ أَعْلَمُ حَيْثُ يَجْعَلُ رِسَالَتَهُ
بشک اللہ بہتر جانتا ہے اپنی رسالت کو کہاں رکھے ہے
(سورۂِ انعام، آیت ۱۲۴)
Hadith
کلمات قصار
شکر نعمت
جب نعمتوں کا رخ تمھاری طرف ہوتو نا شکری کے ذریعہ انہیں اپنے تک پہنچنے سے بھگا نہ دو