Surah Naas
Topic: Quran Kareem
سورہ ٱلنَّاسِ
Quranic Verses
١. قرآن مومنین کے لیے شفا و رحمت ہے
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ۙ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا
اور ہم قرآن میں وہ سب نازل کررہے ہیں جو صاحبانِ ایمان کے لئے شفاء اور رحمت ہے اور ظالمین کے لیے خسارہ میں اضافہ کے علاوہ اور کچھ نہ ہوگا
سورۂِ اسراء، آیت 82
٢.قرآن ترتیل سے (ٹھہر ٹھہر کر) پڑھنا چاہیے
وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا
اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر باقاعدہ پڑھو۔
سورۂِ مزّمّل، آیت 4
٣.قرآن کا چیلنج
وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِّنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَ كُمْ مِنْ دُوْنِ اللہِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
اگر تمہیں اِس کلام کے بارے میں کوئی شک ہے جسے ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا ہے تو اس جیسا ایک ہی سورہ لے آؤ اور اللہ کے علاوہ جتنے تمہارے مددگار ہیں، سب کو بُلا لو اگر تم اپنے دعوے اور خیال میں سچے ہو
سورۂ بقره، آیت 23
Hadith
کلمات قصار
دنیا کی حقیقت
جب دنیا کسی کی طرف متوجہ ہو جاتی ہے تویہ دوسرے کی اچھائیاں بھی اس کے حوالے کر دیتی ہے۔اور جب اس سے منہ پھراتی ہے تو اس کی اچھائیاں بھی سلب کرلیتی ہے۔