Lesson 6

۲نبوت

Surah Nasar

Surah Nasar

Topic: Naboowat 2

سورہ   نصر

Quranic Verses

Quranic Verses

Topic: Naboowat 2

حضرت محمدﷺآخری رسول ہیں

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّـبِیّٖنَ۝۰ۭ

محمدﷺ تمہارے مُردوں میں سے کسی ایک کے باپ نہیں ہیں لیکن و ہ اللہ کے رسولﷺ اور سلسلہ انبیاء علیہ السلام کے خاتم ہیں

(سورۂ احزاب،آیت ۴۰)

٢.انبیاء کی آمد کا مقصد (تلاوتِ آیات ،تزکیہ، تعلیمِ کتاب و حکمت)

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

لَقَدْ مَنَّ اللہُ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْھِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِھِمْ یَتْلُوْا عَلَیْھِمْ اٰیٰتِہٖ وَیُزَکِّیْھِمْ وَیُعَلِّمُھُمُ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَۃَ۝۰ۚ وَاِنْ کَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۝۱۶۴

یقنیا ًخدا نے صاحبانِ ایمان پر احسان کیا ہے کہ ان کے درمیان اُن ہی میں سے ایک رسول بھیجا ہے جو ان پر آیات الٰہیہ کی تلاوت کرتا ہے اُنہیں پاکیزہ بناتا ہے اور کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ یہ لوگ پہلے سے بڑی کھلی گمراہی میں مبتلا تھے

(سورۂ آلِ عمران،آیت ۱۶۴)

Scroll to Top