Surah Kausar
Topic: Hazrat Mohammad (S.A.W.W)
سورہ کوثر
Quranic Verses
آپﷺ کے اخلاق عظیم ہیں
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَاِنَّکَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ۴
اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں۔
(سورۂ قلم،آیت ۴)
٢.آپﷺ رحمت للعالمین ہیں
وَمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْنَ۱۰۷
اور ہم نے آپ کو عالمین کے لئے صرف رحمت بناکر بھیجا ہے۔
(سورۂ انبیاء ،آیت۱۰۷)
٣. آپ ﷺکی سیرت اُسوۂ حسنہ ہے
لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوا اللہَ وَالْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَذَکَرَ اللہَ کَثِیْرًا۲۱ۭ
مسلمانوں! تم میں سے اس کے لئے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ عمل ہے جو شخص بھی اللہ اور آخرت سے اُمیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے اور اللہ کو بہت زیادہ یاد کرتا ہے۔
(سورۂ احزاب،آیت ۲۱)
Hadith
کلمات قصار
بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ
بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ یہ ہے کہ انسان کا ستم رسیدہ کی فریاد رسی کرے اوررنج دیدہ انسان کے غم کو دور کرنا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ۔