Chapter 3

اہلبیت علیہم السلام مرکز و منبع ہیں

احادیث ِمعصومین علیہم السلام

احادیث ِمعصومین علیہم السلام

Topic: Ahlulbait (a.s) markaz o mimba’a hain

قَالَ اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَیْہِ السَّلَامُ

نَحْنُ النُّمْرُقَةُ الْوُسْطَى بِهَا يَلْحَقُ التَّالِي وَإِلَيْهَا يَرْجِعُ الْغَالِي

ہم اہلبیتؑ ہی وہ نقطۂ ِاعتدال ہیں جن سے پیچھے رہ جانے والا آگے بڑھ کر ان سے مل جاتا ہے اور آگے بڑھ جانے والا پلٹ کر ملحق ہو جاتا ہے۔

(نہج البلاغہ ،کلماتِ قصار 109)

Scroll to Top